Generative AI Tutorial
چیٹ بوٹس کیسے کام کرتے ہیں؟
پچھلے دو ٹٹوریل میں، ہم نے دیکھا کہ جنریٹو اے آئی کو لکھنے اور پڑھنے کے کا موں میں استعمال کر کے ہم اپنے روز مررہ کے کا موں کو کس طرح آسان بنا سکتے ہیں -عمومی چیٹ بوٹس جیسے
ChatGPT، Gemini
اور
Bing Chat
کے علاوہ، کئی کمپنیاں خاص چیٹ ایپلیکیشنز بنانے پر غور کر رہی ہیں۔
کسٹمر سروس چیٹ بوٹس
مثال کے طور پر، ایک چیٹ بوٹ جو کسٹمر سروس میں مدد کر سکتا ہے، جیسے کہ چیز برگر آرڈرز لینے کے لیے۔ ایک اور مثال ایک ٹریول پلاننگ چیٹ بوٹ ہے، جو پیرس میں سستے ویکیشنز کی منصوبہ بندی میں مدد کر سکتا ہے۔
اسپیشلائزڈ چیٹ بوٹس
آج کل کمپنیاں مختلف قسم کے مشورہ دینے والے بوٹس بھی تیار کر رہی ہیں، جیسے کہ کیریئر کوچنگ یا کھانا پکانے کے مشورے دینے والے بوٹس۔ کچھ بوٹس صرف بات چیت کرتے ہیں اور مشورہ دیتے ہیں، جبکہ کچھ بوٹس کمپنی کے سافٹ ویئر سسٹم کے ساتھ مل کر کام کرتے ہیں اور ایکشن بھی لے سکتے ہیں، جیسے کہ آرڈر پلیس کرنا۔
چیٹ بوٹس اور پاسورڈ ری سیٹ
ایک اور مثال ایک چیٹ بوٹ ہے جو پاسورڈ ری سیٹ کی درخواستوں کو سنبھال سکتا ہے۔ ایسے بوٹس آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ کی ورک لوڈ کو کم کر سکتے ہیں۔
چیٹ بوٹس کی ڈیزائن پوائنٹس
مختلف بزنسز میں چیٹ بوٹس کی ڈیزائن پوائنٹس مختلف ہو سکتے ہیں۔ کچھ کمپنیاں صرف انسانی ایجنٹس پر انحصار کرتی ہیں، جبکہ کچھ صرف چیٹ بوٹس استعمال کرتی ہیں۔ لیکن زیادہ تر بزنسز ان دونوں کے بیچ کی کچھ حکمت عملی اختیار کرتی ہیں، جیسے کہ: ۔
انسانی عمل دخل
ان میں ، بت میسیج کا ڈرافٹ تیار کرتا ہے اور انسان ایجنٹ اسے چیک کرکے اپروو کرتا ہے
بوٹ سپورٹ:
بوٹ آسان پیغامات کا جواب دیتا ہے، اور مشکل سوالات کو انسانی ایجنٹس کے حوالے کرتا ہے۔
چیٹ بوٹس کی تعیناتی کا طریقہ
زیادہ تر کمپنیاں چیٹ بوٹس کو پہلے اندرونی طور پر استعمال کرتی ہیں تاکہ غلطیوں سے بچا جا سکے۔ جب بوٹ کی کارکردگی قابل اطمینان ہو جائے، تو اسے حقیقی کسٹمرز کے لیے تعینات کیا جاتا ہے۔
خلاصہ
ہم نے دیکھا کہ
LLMs (Large Language Models)
کس طرح لکھنے، پڑھنے، اور چیٹنگ کے کاموں میں مددگار ثابت ہو سکتے ہیں۔ یہ تین بڑی کیٹیگریز ہیں جن میں آپ ان کا استعمال کر سکتے ہیں۔ اگلی ٹٹوریل میں ہم دیکھیں گے کہ
LLMs
کیا کر سکتے ہیں اور ان کی حدود کیا ہیں۔ آئیے اگلی ٹٹوریل کی طرف بڑھتے ہیں۔
!اگر آپ کے اے آئی کے بارے میں کوئی سوالات ہیں، تو کمنٹس میں پوچھیں

Article

Discover New Coding Techniques

Stay Updated with our interactive blog posts

All

How to Learn Coding Faster

Learn why coding is essential for your career.

The Developers
11 jan 2024 . 5 mint read

Tutorials

Mystery of Lorem ipsum

Learn th Fundamentals of coding and start building your own projects.

The Developers
11 jan 2024 . 5 mint read

Tips

10 useful VS Code Extentions

Discover Helpful tools and resources to enhance your coding skills

The Developers
11 jan 2024 . 5 mint read
View all

Article

Discover The Latest Blog Posts

Stay Updated with our interactive blog posts

AI

What is Generative AI

Learn how to write clean and maintainable code and maintainable code

The Developers
11 jan 2024 . 5 mint read
Coding

A glimpse into our AI powered future

Discover effective strategies for Testing Code

Zain Malik
11 jan 2024 . 5 mint read
AI

Don't Learn Coding, Try this AI alternatives

Learn why user-centered design is crucial for success,Learn why user-centered design is crucial for success

The Developers
11 jan 2024 . 5 mint read
Coding

Why we always print "Hello World"

What is Mystery behind The Hello world

Sheryar Ahmed
11 jan 2024 . 5 mint read
View all