Generative AI Tutorial
جنریٹو اے آئی پڑھنے کے کاموں میں کیسے مدد کرتی ہے؟
پچھلی ٹٹوریل میں ہم نے لکھنے کے کاموں پر بات کی تھی۔ اس ٹٹوریل میں ہم دیکھیں گے کہ جنریٹو اے آئی کیسے پڑھنے کے
کاموں میں مدد کرتی ہے۔
پروف ریڈنگ
اگر آپ نے ایک مضمون لکھا ہے، تو آپ
جنریٹو اے آئی سے اس کی پروف ریڈنگ کروا سکتے ہیں۔ یہ املا اور گرامر کی غلطیاں
بھی درست کر سکتا ہے ۔
:مثال کے طور پر
:مثال کے طور پر
پروف ریڈنگ کے لئے پرامپٹ
[Proofread the text for a website selling children's stuffed toys. ]
"براہ کرم اس ٹیکسٹ کو پروف ریڈ کریں۔ یہ بچوں کے کھلونوں کی ویب سائٹ کے لیے ہے۔"
اس سے ٹیکسٹ میں موجود غلطیاں اور عجیب جملے درست ہو جائیں گے۔
"براہ کرم اس ٹیکسٹ کو پروف ریڈ کریں۔ یہ بچوں کے کھلونوں کی ویب سائٹ کے لیے ہے۔"
اس سے ٹیکسٹ میں موجود غلطیاں اور عجیب جملے درست ہو جائیں گے۔
مضمون کا خلاصہ
جنریٹو اے آئی سے طویل مضامین کا خلاصہ بھی بنوایا جا سکتا ہے۔مثال کے طور پر
:مضمون کا خلاصہ بنانے کے لئے پرامپٹ
Prompt: [Summarize This Essay: Content]
"براہ کرم اس مضمون کا خلاصہ بنائیں۔"
اس طرح آپ کو مضمون کے اہم نکات جلدی سے معلوم ہو سکتے ہیں۔
کال سنٹر کی گفتگو کا خلاصہ
:
اگر آپ کال سنٹر کے مینیجر ہیں تو جنریٹو اے آئی سے گفتگو کا خلاصہ بنوا سکتے ہیں۔
مثال کے طور پر
:گفتگو کا خلاصہ بنانے کے لئے پرامپٹ
Prompt:[Summarize the Conversation]
"براہ کرم اس گفتگو کا خلاصہ بنائیں۔"
اس سے آپ کو معلوم ہو سکتا ہے کہ گفتگو میں کیا ہوا۔
کسٹمر ای میلز کی تجزیہ
:
جنریٹو اے آئی کسٹمر ای میلز کا تجزیہ کرنے میں بھی مددگار ہے۔مثال کے طور پر
:
ای میل کا تجزیہ کرنے کا پرامپٹ
Prompt:["Please read this email and select the appropriate department."]
"براہ کرم اس ای میل کو پڑھیں اور مناسب محکمے کا انتخاب کریں۔"
اس طرح ای میلز صحیح محکمے تک پہنچ جاتی ہیں۔
کسٹمر ریویو کا تجزیہ
:
جنریٹو اے آئی سے کسٹمر ریویوز کا مثبت یا منفی تجزیہ کروایا جا سکتا ہے۔مثال کے طور پر
:
ریویو کا تجزیہ کرنے کا پرامپٹ
Prompt:["Please read this review and let me know if it's positive or negative."]
"براہ کرم اس ریویو کو پڑھیں اور بتائیں کہ یہ مثبت ہے یا منفی۔"
اس طرح آپ کو پتہ چلتا ہے کہ کسٹمرز کے خیالات کیا ہیں۔
خلاصہ
اس ٹٹوریل میں ہم نے پڑھنے کے مختلف کاموں پر بات کی، جن میں پروف ریڈنگ، مضمون کا خلاصہ، ای میلز کا تجزیہ اور
کسٹمر ریویوز کا تجزیہ شامل ہیں۔ اگر آپ کے پاس ایسا کوئی کام ہے جہاں آپ چاہتے ہیں کہ کوئی متن کو پڑھ کر اس کا
خلاصہ بنائے یا کچھ اہم نکات فراہم کرے، تو یہ کام جنریٹو اے آئی سے کروایا جا سکتا ہے۔ اگلی ٹٹوریل میں ہم چیٹنگ کے
کاموں پر بات کریں گے۔
!اگر آپ کے اے آئی کے بارے میں کوئی سوالات ہیں، تو کمنٹس میں پوچھیں