Generative AI Tutorial

،جنریٹیو اے آئی مصنوعی ذہانت کی ایک قسم ہے ، جو نئے مواد .ٹیکسٹ، تصویر ،ویڈیوز، اور دیگر ڈیٹا بنانے کی صلاحیت رکھتی ہے۔

کیا ہے؟ Generative AI
کیا آپ نے حال ہی میں یہ سنا ہے کہ مصنوعی ذہانت
(AI)
کے شعبے میں ایک نئی ٹیکنالوجی ابھری ہے جس نے سب کو حیران کر کے رکھ دیا ہے؟ یہ جنریٹو مصنوعی ذہانت
Generative AI
کہلاتی ہے، اور یہ وہ کمپیوٹر پروگرام ہیں جو بالکل حقیقی لگنے والا مواد تخلیق کر سکتے ہیں، جیسے مضمون، تصاویر،اور یہاں تک کہ آواز بھی۔
جنریٹو اے آئی کیسے کام کرتی ہے؟
یہ مشین لرننگ کے ذریعے کام کرتا ہے، جس میں کمپیوٹر کو موجودہ ڈیٹا سے سکھایا جاتا ہے اور پھر اس ڈیٹا کی بنیاد پر نیا مواد بنایا جاتا ہے۔
جنریٹو اے آئی کی مقبولیت
نومبر 2022ء کے آس پاس جب
OpenAI
نے چیٹ جی پی ٹی
ChatGPT
جاری کیا تھا، تب سے جنریٹیو اے آئی
Generative AI
نے عام لوگوں کی توجہ حاصل کر لی ہے۔
McKinsey
کے مطابق، اگلے آنے والے سالوں میں یہ ٹیکنالوجی دنیا کی معیشت میں ہر سال 2.6 سے 4.4 ٹریلیئن ڈالر تک کا اضافہ کر سکتی ہے۔
معاشی اثرات
اور
Goldman Sachs
کااندازہ ہے کہ یہ آنے والے دس سالوں میں دنیا کی مجموعی ملکی پیداوار
(GDP)
میں 7 فیصد تک کا اضافہ کر سکتی ہے، اور
OpenAI
اور یونیورسٹی آف پینسلوانیا
(UPenn)
کی ایک مشترکہ تحقیق کے مطابق، یہ امریکہ میں 80 فیصد سے زیادہ ملازمین کے 10 فیصد روزمرہ کاموں یا ذمہ داریوں کو متاثر کر سکتی ہے۔ اسی تحقیق میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ 20 فیصد ملازمین ایسے ہیں جن کا 50 فیصد سے زیادہ کام براہ راست جنریٹیو اے آئی
(Generative AI)
سے متاثر ہو سکتا ہے۔
جنریٹو اے آئی کا مستقبل
ایسی تحقیق کی روشنی میں، یہ توقع کی جا رہی ہے کہ جنریٹیو اے آئی ہماری کام کی صلاحیتوں میں بہت زیادہ اضافہ کرے گی، لیکن ساتھ ہی یہ خدشہ بھی ظاہر کیا جا رہا ہے کہ یہ خودکار مشینوں کے ذریعے لوگوں کی ملازمتیں چھین لے گی۔
جنریٹو اے آئی آپ کے لیے
چاہے آپ بزنس مین ہوں، سائنسدان ہوں، انجینئر ہوں، ٹک ٹوکر ہوں، ادیب ہوں یا پھر کسی اور شعبے سے تعلق رکھتے ہوں، یہ کورس آپ کے لیے ہے۔ اس کورس میں ہم جنریٹیو اے آئی کی دنیا کو آسان اور سادہ الفاظ میں سمجھنے کی کوشش کریں گے۔ آپ کو کسی قسم کے ٹیکنیکل علم کی ضرورت نہیں ہو گی۔
چلیں! جانتے ہیں کے یہ کام کیسے کرتی ہے۔

Article

Discover New Coding Techniques

Stay Updated with our interactive blog posts

All

How to Learn Coding Faster

Learn why coding is essential for your career.

The Developers
11 jan 2024 . 5 mint read

Tutorials

Mystery of Lorem ipsum

Learn th Fundamentals of coding and start building your own projects.

The Developers
11 jan 2024 . 5 mint read

Tips

10 useful VS Code Extentions

Discover Helpful tools and resources to enhance your coding skills

The Developers
11 jan 2024 . 5 mint read
View all

Article

Discover The Latest Blog Posts

Stay Updated with our interactive blog posts

AI

What is Generative AI

Learn how to write clean and maintainable code and maintainable code

The Developers
11 jan 2024 . 5 mint read
Coding

A glimpse into our AI powered future

Discover effective strategies for Testing Code

Zain Malik
11 jan 2024 . 5 mint read
AI

Don't Learn Coding, Try this AI alternatives

Learn why user-centered design is crucial for success,Learn why user-centered design is crucial for success

The Developers
11 jan 2024 . 5 mint read
Coding

Why we always print "Hello World"

What is Mystery behind The Hello world

Sheryar Ahmed
11 jan 2024 . 5 mint read
View all