Machine Learning Tutorial
کمپیوٹرکیا ہے؟
کمپیوٹر ایک ایسی مشین ہے جس کے پاس اپنی کوئی ذہانت نہیں ہوتی۔ اس کا دماغ نہیں ہوتا اور یہ خود سے کچھ نہیں سوچ سکتا۔ کمپیوٹر کو ہر قدم پر ہدایت دینا پڑتی ہے کہ کیا کام کیسے اور کب کرنا ہے۔ وہ خود سے کسی فیصلے پر نہیں پہنچ سکتا، بلکہ جو کچھ اسے بتایا جائے، وہ صرف وہی کرتا ہے۔
کمپیوٹر کی تاریخ
کمپیوٹر کی ایجاد کا سہرا چارلس بیبج
(Charles Babbage)
کے سر جاتا ہے، جنہیں "فادر آف دی کمپیوٹر" کہا جاتا ہے۔ انہوں نے 1830 کی دہائی میں پہلا مکینیکل کمپیوٹر "ڈیفرینشل انجن"
"differential engine"
تیار کیا تھا، جو آج کے جدید کمپیوٹرز کی بنیاد بنا۔
Charles babage diffrential engine
مثال کے طور پر
اگر آپ کمپیوٹر سے کہیں کہ وہ کوئی تصویر پرنٹ کرے، تو یہ تبھی ہوگا جب آپ اسے بتائیں گے کہ پرنٹ کیسے کرنا ہے۔ اسی لیے کمپیوٹر کو "یوقوف ڈیوائس" کہا جاتا ہے، کیونکہ وہ خود سے نہیں سوچ سکتا اور ہر کام کے لیے اسے انسان کی مدد چاہیے ہوتی ہے۔
! لیکن
آج کل، مصنوعی ذہانت کی مدد سے ہم ایک "بیوقوف مشین" کو ذہین بنا سکتے ہیں۔ اے آئی کمپیوٹرز کو سیکھنے اور فیصلے کرنے کی صلاحیت دیتا ہے، جس سے وہ نئی صورتحال میں بھی کام کر سکتے ہیں۔
مثال کے طور پر
اے آئی کمپیوٹرز کو چہرے پہچاننے، گاڑی چلانے، یا انسانوں کے ساتھ بات چیت کرنے کی صلاحیت دے سکتا ہے۔ یوں اے آئی کی مدد سے ہم کمپیوٹرز کو زیادہ مؤثر، ذہین، اور خود مختار بنا سکتے ہیں، تاکہ وہ ہماری روزمرہ کی زندگی میں مزید آسانیاں پیدا کر سکیں۔
آج کی دنیا میں
اے آئی نہ صرف آپ کے فون میں موجود اسسٹنٹ (جیسے
Siri
یا
Google Assistant
) کی شکل میں کام کر رہا ہے بلکہ روبوٹکس، طب، اور خودکار گاڑیوں میں بھی انقلاب برپا کر رہا ہے۔
کیا آپ جانتے ہیں کہ اے آئی مستقبل میں مزید کون سے شعبوں میں انقلاب لا سکتا ہے؟
!اپنی رائے کا اظہار کمنٹس میں ضرور کریں

Article

Discover New Coding Techniques

Stay Updated with our interactive blog posts

All

How to Learn Coding Faster

Learn why coding is essential for your career.

Mubashir Khan
11 jan 2024 . 5 mint read
alt

Tutorials

Mystery of Lorem ipsum

Learn th Fundamentals of coding and start building your own projects.

Mubashir Khan
11 jan 2024 . 5 mint read

Tips

10 useful VS Code Extentions

Discover Helpful tools and resources to enhance your coding skills

Mubashir Khan
11 jan 2024 . 5 mint read
View all

Article

Discover The Latest Blog Posts

Stay Updated with our interactive blog posts

alt
AI

What is Generative AI

Learn how to write clean and maintainable code and maintainable code

alt
The Developers
11 jan 2024 . 5 mint read
alt
Coding

A glimpse into our AI powered future

Discover effective strategies for Testing Code

alt
Zain Malik
11 jan 2024 . 5 mint read
alt
AI

Don't Learn Coding, Try this AI alternatives

Learn why user-centered design is crucial for success,Learn why user-centered design is crucial for success

alt
The Developers
11 jan 2024 . 5 mint read
alt
Coding

Why we always print "Hello World"

What is Mystery behind The Hello world

alt
Sheryar Ahmed
11 jan 2024 . 5 mint read
View all