Machine Learning Tutorial
مشین لرننگ کیا ہے؟
مشین لرننگ ایک طریقہ ہے جس میں کمپیوٹر بغیر کسی خاص کوڈنگ کے خود سے سیکھتے ہیں۔ یہ ڈیٹا کو دیکھ کر اور سمجھ کر نئے کام کرنا سیکھتے ہیں۔
مثال کے طور پر، اگر آپ کمپیوٹر کو بلی اور کتے کی بہت ساری تصاویر دکھائیں، تو وہ سیکھ جائے گا کہ بلی اور کتے میں فرق کیسے کیا جائے۔
مشین لرننگ کیوں ضروری ہے؟
:بل گیٹس کہتے ہیں


BILL GATES QUOTES URDU
: مشین لرننگ اس لیے اہم ہے کیونکہ
:بہت سارے ڈیٹا کو دیکھنے کی صلاحیت
.1

کمپیوٹر بڑی مقدار میں ڈیٹا سے سیکھ سکتا ہے، جو انسانوں کے لیے مشکل ہوتا ہے۔
:تیز فیصلے
.2

کمپیوٹر تیزی سے اور صحیح فیصلے کر سکتا ہے، جیسے کہ بینک میں قرض کی درخواست منظور کرنا یا ریجیکٹ کرنا۔
:وقت کے ساتھ بہتر ہونا
.3

کمپیوٹر بار بار سیکھ کر بہتر ہوتا رہتا ہے، جیسے کہ یوٹیوب آپ کو مزید پسندیدہ ویڈیوز دکھاتا ہے۔
مشین لرننگ ایک جدید ٹیکنالوجی ہے جو پیچیدہ مسائل حل کرنے میں مدد کرتی ہے، جہاں عام پروگرامنگ یا انسانی مہارت ناکام ہو جاتی ہے۔ آئیے اس کی چند اہم مثالیں دیکھتے ہیں۔
مشین لرننگ کہاں استعمال ہوتا ہے؟
Deep Learning اور Tesla
ا
Tesla
مشین لرننگ کو استعمال کر کے اپنی گاڑیوں کو تربیت دیتی ہے۔ اربوں میل کا ڈرائیونگ ڈیٹا خود کار گاڑیوں کو بہتر فیصلے کرنے اور وقت کے ساتھ سیکھنے میں مدد دیتا ہے۔

Tesla Driverless car
ڈرونز میں مشین لرننگ
ڈرونز جو مشین لرننگ استعمال کرتے ہیں، خود سے راستے تلاش کرتے ہیں اور کام انجام دیتے ہیں جیسے فضائی سروے کرنا یا سامان پہنچانا۔

Drone
گیمز میں Deep Learning
مشین لرننگ نے ایسے سسٹمز بنائے ہیں جو بہت مشکل گیمز میں عالمی چیمپیئنز کو ہرا سکتے ہیں ۔

Deep learning beat world championship
: میں مشین لرننگ CRM
کسٹمر ریلیشن شپ مینیجمنٹ
(CRM)
میں، مشین لرننگ کاروباروں کو کسٹمر کا ڈیٹا سمجھنے میں مدد دیتی ہے تاکہ وہ ہر کسٹمر کو خاص مشورے دے سکیں، ان کے رویے کا اندازہ لگا سکیں، اور سیلز کو بہتر بنا سکیں۔

CRM on ML
میڈیکل فیلڈ میں مشین لرننگ
مشین لرننگ ڈاکٹروں کی مدد کرتی ہے کہ وہ جلدی اور صحیح طریقے سے بیماریوں کی پہچان کرسکیں، جیسے ایکس ریز یا
MRIs
کا تجزیہ کر نا۔

AI in Medical
: فٹبال میں Reinforcement Learning
روبوٹ فٹبال کھیلنا مشین لرننگ کے ذریعے سیکھتے ہیں۔ وہ کھیل کے دوران غلطیوں سے سیکھ کر خود کو بہتر بناتے ہیں۔

reinforcement learning for Robot soccer
نتیجہ
مشین لرننگ کا مقصد دنیا کے مختلف شعبوں میں انقلاب لانا ہے اور یہ دکھاتا ہے کہ یہ ٹیکنالوجی کتنی طاقتور اور مؤثر ثابت ہو سکتی ہے۔
اگر آپ کے کوئی سوالات ہیں تو پوچھنے میں ہچکچائیں نہیں۔

Article

Discover New Coding Techniques

Stay Updated with our interactive blog posts

All

How to Learn Coding Faster

Learn why coding is essential for your career.

Mubashir Khan
11 jan 2024 . 5 mint read

Tutorials

Mystery of Lorem ipsum

Learn th Fundamentals of coding and start building your own projects.

Mubashir Khan
11 jan 2024 . 5 mint read

Tips

10 useful VS Code Extentions

Discover Helpful tools and resources to enhance your coding skills

Mubashir Khan
11 jan 2024 . 5 mint read
View all

Article

Discover The Latest Blog Posts

Stay Updated with our interactive blog posts

AI

What is Generative AI

Learn how to write clean and maintainable code and maintainable code

The Developers
11 jan 2024 . 5 mint read
Coding

A glimpse into our AI powered future

Discover effective strategies for Testing Code

Zain Malik
11 jan 2024 . 5 mint read
AI

Don't Learn Coding, Try this AI alternatives

Learn why user-centered design is crucial for success,Learn why user-centered design is crucial for success

The Developers
11 jan 2024 . 5 mint read
Coding

Why we always print "Hello World"

What is Mystery behind The Hello world

Sheryar Ahmed
11 jan 2024 . 5 mint read
View all